0

سہ ملکی سیریز فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کراچی ( اے بی این نیوز       )سہ ملکی سیریز فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے سہ ملکی سیریز جیت لی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دی۔
نیوزی لینڈ نے 243رنز کا ہدف 5وکٹ پر حاصل کرلیا۔
ڈیرل مچل 57اور ٹام لیتھم نے 56رنز کی اننگز کھیلی۔ ڈیون کانوے 48اور کین ولیمسن نے 34رنز سکور کیے۔ 243رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 45.2اوورز میں حاصل کرلیا۔
شاہین آفریدی،سلمان آغا اور ابرار احمد نے ایک ،ایک وکٹ لی۔
رضوان 46اور سلمان آغا 45رنز بنا کر نمایاں رہے۔ طیب طاہر38،بابر اعظم 29اورفخر زمان 10رنز بنا کرآؤٹ ۔ نسیم شاہ نے 8اوور میں 43رنز دےکر 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیں : بسنت،پتنگ بازوں کیخلاف آپریشن،درجنوں گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

The post سہ ملکی سیریز فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی appeared first on ABN News.