0

سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم،جنوبی افریقہ نے 3وکٹ پر 82رنز بنا لیے

سنچورین( اے بی این نیوز      ) سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 3وکٹ پر 82رنز بنا لیے جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 129رنز درکار ہیں۔
پاکستان کے خرم شہزاد کی 2اور محمد عباس نے ایک وکٹ لی
مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا ، تین الگ الگ آپریشنز ،13خوارج جہنم واصل،میجر شہید

The post سنچورین ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم،جنوبی افریقہ نے 3وکٹ پر 82رنز بنا لیے appeared first on ABN News.