اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع ،بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے کل 54 مقدمات درج کررکھے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق لاہور میں بانی پی ٹی آئی پر 21 مقدمات درج ہیں ، روالپنڈی ڈویژن میں 19 مقدمات ،گوجرانوالا میں ایک جبکہ شیخوپورہ سات، فیصل آباد میں پانچ مقدمات درج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سرکاری وکیل فرخ لودھی ایڈووکیٹ نے رپورٹ جمع کروا دی۔ جسٹس فاروق حیدر کچھ دیر بعد بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین کی درخواست پر سماعت کرینگے۔ بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی استدعا کررکھی ہیں۔
حکومت پنجاب کامزید 5 ڈویژن میں تعلیمی ادارے17 نومبر تک بندرکھنے کا حکم
The post عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع appeared first on ABN News.