0

سرکاری اور نجی حج سکیم آگئی،جانئے حج کتنے میں ہو گا اور قرعہ اندازی میں نام آنے پر کتنی ادائیگی کرنا ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )سرکاری اور نجی سکیم کے تحت حج کوٹہ پچاس ،پچاس فیصد ہے۔ بارہ سال سے کم عمر بچوں کو حج کی اجازت نہیں دی جارہی۔
وفات کی صورت میں حاجی کے لواحقین کو20لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین کی نیوز کانفرنس۔ انہوں نے کہا کہحج انتظامات کے حوالے سے مکمل تیاری کررہے ہیں۔
قرعہ اندازی میں نام آنے پر مزید چار لاکھ روپےادا کرنا ہونگے۔ حج دس لاکھ 75ہزار اور 11لاکھ 75ہزار روپے میں ہوگا۔ درخواست گزار درخواست کے وقت دو لاکھ روپے جمع کرائے گا۔
بقیہ رقم حج پر جانے سے قبل ادا کرنا ہوگی۔
مزید پڑھیں :مسئلہ فلسطین ،لبنان اور پورے مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل کیلئے فیصلے کا وقت آگیا،عرب اسلامک سربراہ اجلاس

The post سرکاری اور نجی حج سکیم آگئی،جانئے حج کتنے میں ہو گا اور قرعہ اندازی میں نام آنے پر کتنی ادائیگی کرنا ہو گی appeared first on ABN News.