اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکمران روزانہ غلطیاں کیےجارہےہیں۔ تحریک انصاف پہلےدن سےاپنےنظریےپرکھڑی ہے۔
لوگ اس وقت حکومت اورنظام سےمایوس ہوچکےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگےمین گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
مخصوص نشستو ں کےکیس کافیصلہ نظرثانی میں ہمارے حق میں آئےگا۔ پی ٹی آئی کودیوارسےلگانےکیلئےہرحربہ استعمال کیاگیا۔
الیکشن میں ہمارےمینڈیٹ کوچرایاگیا۔
The post لوگ اس وقت حکومت اورنظام سےمایوس ہوچکےہیں،اپوزیشن لیڈرعمرایوب appeared first on ABN News.