اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پورے ملک سے لوگ تحریک میں شامل ہورہے ہیں،جماعت اسلامی نے عوام کو حق دلانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔
پہلے ادارے تباہ کرتے ہیں پھر بیچنے کی بات کرتے ہیں۔
آئی پی پیز کے دھندے سے عوام کی جان چھڑوائیں گے۔ بجلی بل کم کرانے ہیں،تنخواہ داروں پرٹیکس واپس کرانا ہے۔ پاکستان کے ہر شعبے کو تباہ کردیا گیا۔
فیکٹریوں کو بند کیا جارہا ہے۔
عوام کو اپنے حقوق دلانے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں :بحریہ ٹاؤن فیز 6 میں 20 سالہ حمیرا نامی خاتون طوفانی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
The post جاگیرداروں اورلٹیروں سے عوام کو نجات دلائیں گے،حافظ نعیم الرحمان appeared first on ABN News.