0

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ، شوکت خانم ہسپتال منتقل

لاہور ( اے بی این نیوز   )ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ، شوکت خانم ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی راہنما سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہو گئی ۔ طبعیت ناسازی کی وجہ سے ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یاسمین راشدکوسخت سیکیورٹی میں سروسزاسپتال لایاگیا، جہاں پر سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیاگیا۔ان کا معائنہکا معائنہ پلمونولوجی اورمیڈسن کےڈاکٹرزنے کیا۔

یاسمین راشد کوسانس کی تکلیف اورکھانسی کی شکایت تھی۔ ویسے بھی ان کی طبعیت ناساز ہے وہ جیل میں قید وبند کی صعو بتیں کاٹ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں : حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہو سکا

The post ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ، شوکت خانم ہسپتال منتقل appeared first on ABN News.