ہما ر ی اپنی ذا تی ر قم ڈاکخا نہ جا ت میں جمع ہے جو ہمیں نہیں د ی جا ر ہی۔ ملک امجد اعجا ز جھا ٹلہ سا بق چئیر مین یو نین کو نسل کند وا ل

پنڈ دادنخا ن (ملک ظہیر اعوان) ہما ر ی حکو مت میں ہما ر ے سا تھ ہی نا انصا فی اور ز یا د تی ہو ر ہی ہے ہما ر ی اپنی ذا تی ر قم ڈاکخا نہ جا ت میں جمع ہے جو ہمیں نہیں د ی جا ر ہی بلکہ حکو مت نے رقم نکلوا نے پر پا بند ی عا ئد کر دی ہے یہ عوا م کے سا تھ سر ا سر ظلم ہے ایسی عوام کش پا لیسیا ں بنوا نے وا لو ں کو اگر عوا م سے وو ٹ ما نگنے جا نا ہو تا تو وہ ایسی عوا م پر ظلم ڈھانے والی پا لیسیا ں ہر گز تر بیت نہ د یتے، عوا م کا سا منا ہم نے کر نا ہو تا ہے گھر گھر جا کر عوا م سے وو ٹو ں کی خیرا ت ہم ما نگتے ہیں لو گو ں کو مطمن ہم کا ر کنو ں نے کر نا ہو تا ہے جن کے کہنے پر عوا م وو ٹ د یتے ہیں پا لیسی ہو لڈ ر ز کو تو اپنی تنخوا و ں کی غر ض ہو تی ہے ہم بے لو ث لو گو ں کو انتخا با ت کے مو قع پر طر ح طر ح کی با تیں سننے کو ملتی ہیں، و فا تی و ز یر مو اصلا ت مر ا د سعید اور ڈائیر یکٹر جنر ل پو سٹ آ فس پا کستا ن اسلا م آبادنے اکا و نٹس سے رقم نکلوا نے پر جوپابند ی لگا ئی ہے وہ اپنا فیصلہ وا پس لیں اور تما م اکا و نٹس ہولڈر ز کو ڈاکخا نہ سے رقم نکلو انے کا حق د یا جا ئے ہمیں مجبو ر نہ کیا جا ئے کہ کل ہم اپنی ہی حکو مت کے خلا ف سڑ کو ں پر ہو ں ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق چئیر مین یو نین کو نسل کند وا ل ملک امجد اعجا ز جھا ٹلہ نے کیا انبھو ں نے کہا کہ عوا م نے اگر احتجا ج کی را ہ اپنائی تو ہم ان کے سا تھ کھڑے ہوں گے۔