دنیا

اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں

میکسیکو: کار شو کے دوران فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر اینسوناڈا میں منعقدہ کار شو کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے  کے مطابق آل ٹیرن کار ریسنگ شو کے دوران قریبی گیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح…

اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی

روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق روس…

یوکرینی صدر عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سعودی عرب میں جاری عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر فرانس کے خصوصی طیارے میں پولینڈ سے سعودی عرب پہنچے، وہ عرب لیگ سربراہی اجلاس…

اٹلی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک، ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل

اٹلی کے شمالی علاقے ایمیلیا-روماگنا میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور ہزاروں اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقلی پر مجبور ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ…

فوج کا مذاق اڑانے پر کامیڈی کمپنی پر جرمانہ

چینی حکام نے فوج کا مذاق اڑانے پر کامیڈی کمپنی کو ایک کروڑ 47 لاکھ یوآن جرمانہ کر دیا۔ غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کے رکن لی ہاؤشی نے ہفتے کے دن بیجنگ میں فوج کے ایک نعرے کا مذاق اڑایا…

11سال بعد شام کی عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت

شام کی عرب لیگ سے ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری اخراج کا خاتمہ ہو گیا اور شام کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں منعقدہ عرب لیگ کے اجلاس میں 11سال بعد شرکت کی۔ سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان…

ترکیہ انتخابات: اردوان سمیت کوئی بھی امیدوار50 فیصد ووٹ لینے میں ناکام

ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد گنتی کا عمل شروع ہو گیا اور ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے البتہ ان کے 50 فیصد ووٹ جیتنے کے امکانات نہیں۔…

خطرناک سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرا گیا

طاقتور ترین سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلہ دیش کی سرحد پر ساحل سے ٹکرا گیا ہے، جس کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے اور اس علاقے میں شدید بارش شروع ہوگئی جہاں لاکھوں روہنگیا پناہ گزین رہائش پذیر ہیں۔ عالمی میڈیا…

بھارت: کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں شکست پر مودی کا ردعمل

بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کو شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس کو مبارکباد دی ہے۔ کرناٹک…

سعودی عرب نے 7 سال بعد ایران میں سفیر مقرر کردیا

سعودی عرب نے 7 سال بعد ایران میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر تعینات کردیا جب کہ ایران بھی اپنے نئے سعودی سفیر…