پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1410 خبریں موجود ہیں

پنڈ دادن خان میں اے بی این نیوز چینل کی دوسری سالگرہ انتہائی دھوم دھام سے منائی گئی

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان میں اے بی این نیوز چینل کی دوسری سالگرہ انتہائی دھوم دھام سے منائی گئی سالگرہ کا کیک استانہ عالیہ للہ شریف کے حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول…

11 فروری بروز منگل مدرسہ فاروقیہ رضویہ شفعیہ پنڈدادنخان میں برکت علی مراد کے تعاون سے فری آئی کیمپ کا انعقاد

پنڈ دادن خان (ملک ظہیراعوان) 11 فروری بروز منگل مدرسہ فاروقیہ رضویہ شفعیہ پنڈدادنخان میں برکت علی مراد کے تعاون سے فری آئی کیمپ کا انعقاد ھو رھا ھے جس میں چیک اپ آپریشن لینز میڈیسن اور عینکیں فری دی…

تحصیل پنڈدادنخان کے قصبہ جلالپورشریف میں چاچا کرکٹ کلب کے زیرِاہتمام سالانہ ریاض میموریل کرکٹ میلے کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) تحصیل پنڈدادنخان کے قصبہ جلالپورشریف میں چاچا کرکٹ کلب کے زیرِاہتمام سالانہ ریاض میموریل کرکٹ میلے کا انعقاد کیا گیا ، پنجاب بھر کے نامور کرکٹرز کی آمد سے شاٸقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے…

پنڈدادنخان میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان نادیہ پروین کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان نادیہ پروین کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس کا اغاز علامہ اقبال پارک سے کیا گیا، ریلی…

منہاج پبک گرلز ہائی سکول پنن وال میں یوم کشمیربھرپور جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) منہاج پبک گرلز ہائی سکول پنن وال میں یوم کشمیربھرپور جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔سکول کے طلبہ وطالبات نے پوسٹرز بنا کر اور نعرے لگا کر کشمیر کے ساتھ اپنی یکجہتی اور خلوص…

انجمن پٹواریاں تحصیل پنڈ دادن خان کے انتخابات مکمل

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان) انجمن پٹواریاں تحصیل پنڈ دادن خان کے انتخابات مکمل ہو گئے،تحصیل بھر کے پٹواریوں نے متفقہ طور پر چوہدری رضوان رسول پٹواری کو صدر اور چوہدری مقرب شہزاد کو جنرل سیکرٹری منتخب…

ملک محمد حفیظ ہریال کے صاحبزادے ملک محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان( ملک ظہیرا عوان) ملک محمد حفیظ ہریال کے صاحبزادے ملک محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی اور دعوت ولیمہ کی تقریب سروبہ میں منعقد ہوئی شادی میں بیورو چیف اوصاف ملک ظہیرا عوان اور…

تحصیل پنڈ دادن خان میں آوارہ کتوں نے عوام کا جینا محال کر دیا

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان میں اوارہ کتوں نے عوام کا جینا محال کر دیا ائے روز نئے نئے واقعات رونما ہونے لگے لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی گزشتہ…

پنڈ دادن خان کے علاقہ ٹوبھہ میں زیر تعمیر ٹوبھہ کرولی کلر کہار روڈ کا پہلا ٹوٹا ہوا چھوٹا پل ٹھیکیدار نے مٹی ڈال کر سڑک کے نیچے دبا دیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے علاقہ ٹوبھہ میں زیر تعمیر ٹوبھہ کرولی کلر کہار روڈ کا پہلا ٹوٹا ہوا چھوٹا پل ٹھیکیدار نے مٹی ڈال کر سڑک کے نیچے دبا دیا ہے جس سے ٹوبھہ کی مشرقی ابادی…

منہاج پبلک سکول پننوال نے علی گڑھ ایجوکیشن ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) منہاج پبلک سکول پننوال نے علی گڑھ ایجوکیشن ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا بلا شبہ یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے، قبلہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے فرمایا تھا کہ علی گڑھ سے مراد انسان…