پنڈدادنخان
للہ انٹر چینج کے قریب کار اور وین کے درمیان حادثہ ایک شخص زخمی
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ انٹر چینج کے قریب کار اور وین کے درمیان حادثہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 پنڈدادن خان سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمی شخص اللہ…
سابق تحصیل ناظم و رہنما پاکستان مسلم لیگ نون چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی لندن میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ مراکز کا دورہ
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)سابق تحصیل ناظم و رہنما پاکستان مسلم لیگ نون چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی لندن میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ مراکز کا دورہ کیا چوہدری عابد اشرف جوتانہ مرکز حضرت سلطان باہو…
تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف قصبات پننوال اور ٹوبھہ سمیت پنجاب کے 60 شہروں میں پانچ روزہ دروس عرفان القران کا اہتمام
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی زیر سرپرستی بفیضان نظر قدوۃ الاولیاء حضرت پیر طاہر علاؤ الدین القادری رحمتہ اللہ علیہ و حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد…
لارل ہوم سکول سسٹم انٹرنیشنل صفہ بلاک ٹوبھہ سے ملحقہ بیسمنٹ میں مسجد مطلوبیہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) لارل ہوم سکول سسٹم انٹرنیشنل صفہ بلاک ٹوبھہ سے ملحقہ بیسمنٹ میں مسجد مطلوبیہ کا باقاعدہ افتتاح حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف نے نماز مغرب پڑھا کر کیا تقریب…
مرزا ارشد کے بھائی مرزا آفتاب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) مرزا ارشد کے بھائی مرزا آفتاب احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب قادر پور میں منعقد ہوئی جس میں سرگودھا جہلم اور اسلام آباد سے سرکاری غیر سرکاری سیاسی…
جلالپور شریف پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد آئس برآمد کرکے 9/2/6 کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک تھانہ جلالپور شریف پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد آئس برآمد کرکے 9/2/6 کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج…
کورئیر کمپنی TCS دفتر پنڈدادنخان عوام کو زلیل خوار کرنے میں پیش پیش
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) کورئیر کمپنی TCS دفتر پنڈدادنخان عوام کو زلیل خوار کرنے میں پیش پیش ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں کورئیر کمپنی TCS کے نام سے منسوب عوام کو زلیل وخوار کرنے لگے ۔ جلالپور شریف…
تحصیل پنڈ دادنخان کے قصبہ جلال پور شریف میں بے موسمی ٹماٹر کی کاشت کے منصوبے کے تحت فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیا
پنڈ دا دن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈ دادنخان کے قصبہ جلال پور شریف میں بے موسمی ٹماٹر کی کاشت کے منصوبے کے تحت فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر…
سوشل ویلفئیر ٹرسٹ جلالپور شریف کی جانب سے فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) سوشل ویلفئیر ٹرسٹ جلالپور شریف کا ایک اور احسن اقدام ۔ سوشل ویلفئیر ٹرسٹ جلالپور شریف کی جانب سے فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جس میں تمام مریضوں کا…
ڈسٹرکٹ کونسل ضلع جہلم کی طرف سے جلالپور شریف ، ڈھیری پیراں اور پنڈی سید پور میں آپریشن کیا گیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان میں حکومت پنجاب کے احکامات پر عمل درامد کرتے ہوئےتجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈسٹرکٹ کونسل ضلع جہلم کی طرف سے جلالپور شریف ، ڈھیری پیراں اور پنڈی سید پور میں آپریشن کیا…