دینہ
اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ کیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ کیا ان کا استقبال ڈاکٹر ارشاد تنیو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر دینہ اور انچارج سینٹر ڈاکٹر سلیمان نے کیا اے سی نے چند بچوں کو…
ڈپٹی کمشنر جہلم نے پولیو مہم کے آغاز کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم نے پولیو مہم کے آغاز کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا ان کا سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر زاہد تنویر ایم ایس…
وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم کے زیر انتظام آٹھویں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم کے زیر انتظام آٹھویں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد، عوامی اور سماجی حلقوں کا خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم نے شعور ویلفئیر سنٹر…
انجمن تاجران دینہ اور تحصیل انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گیے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)انجمن تاجران دینہ اور تحصیل انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گیے ہیں انتظامیہ تمام بازاروں میں نشانات لگا کر دے گی تمام تاجر تحصیل انتظامیہ کے لگائے گئے نشانات پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے…
ایم این اے بلال اظہر کیانی نے پرائمری ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ کیا پرائمری ہیلتھ سینٹر دینہ میں تعمیر و مرمت کے کام اور معیار کا جائزہ
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ایم این اے بلال اظہر کیانی نے پرائمری ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ کیا پرائمری ہیلتھ سینٹر دینہ میں تعمیر و مرمت کے کام اور معیار کا جائزہ لیا بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ…
دینہ انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سروس روڈ پر سبزی منڈی کو بھی مسمار کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سروس روڈ پر سبزی منڈی کو بھی مسمار کر دیا سو سے زائد خاندان بے روز گار ہوگیے جن کا نظام ذندگی اس سبزی منڈی سے ہی چلتا…
ریسکیو 1122 دینہ(جہلم) کی جانب سے تحصیل دینہ کے بوائے سکاوٹس کے لئیے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ (ابتدائی طبی امداد تربیتی کورس) کا انعقاد
جہلم ،دینہ (سہیل انجم قریشی +جرار حسین میرسے) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 دینہ(جہلم) کی جانب سے تحصیل دینہ کے بوائے سکاوٹس کے لئیے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ (ابتدائی طبی امداد تربیتی کورس) کا انعقاد کیا گیا۔ ایک روزہ…
دینہ عقب پولیس اسٹیشن جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ عقب پولیس اسٹیشن جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس اسٹیشن کے عقب میں جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی ریسکیو 1222 عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو…
دینہ میں دوسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں دوسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہا اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی قیادت کی بلدیہ أفسران اور عملہ بھی شامل تھا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم…
دینہ جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، حکومت پنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ، سعدیہ حسین ڈوگر کی نگرانی میں دینہ جی…