دینہ

اس کیٹا گری میں 706 خبریں موجود ہیں

دینہ جی ٹی روڈ بوڑا جنگل کے مقام پر مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار میاں اور بیوی دونوں جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ جی ٹی روڈ بوڑا جنگل کے مقام پر مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار میاں اور بیوی دونوں جاں بحق ہو گیے ہیں بس لاہور سے راولپنڈی جا…

ڈومیلی کے گاٶں باگڑیاں میں موٹرسائیکل کھائی میں جاگرا،ایک نوجوان جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈومیلی کے گاٶں باگڑیاں میں موٹرساٸیکل کھاٸی میں جاگرا،ایک نوجوان جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے نوجوان اور جاں بحق ہونے والے کی ڈیڈ باڈی کو…

حکومت عوام کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہے،بلال اظہر کیانی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) حکومت عوام کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہے عوام سے کیے گئے وعدوں پر عمل کا سلسلہ زو رو شور سے جاری ہے ملک میں انتشار اور ڈوبنے کی باتیں کرنے والے اب کہاں…

دینہ مین بازار میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا

دینہ (سہیل انجم قریشی سے ) دینہ مین بازار میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ، تجاوزات کی مد میں کئی کئی فٹ دوکانیں زد میں آ گئیں ، آپریشن سے دوکانیں ،پختہ…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ چند روز تک دینہ کا دورہ کریں گی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ چند روز تک دینہ کا دورہ کریں گی ، رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں نئی بلڈنگ میں تعمیر مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کریں گی ، آمد کے…

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا تجاوزات کے حوالے سے دینہ کا دورہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا تجاوزات کے حوالے سے دینہ کا دورہ ، اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کے ہمراہ مین بازار اور جی ٹی روڈ کا دورہ کیا اور تجاوزات کے حوالے سے سخت…

اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا شہر کا دورہ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا شہر کا دورہ، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (RWMC) کی شاندار کارکردگی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے دینہ شہر کا دورہ کیا اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی راولپنڈی…

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے دوکانداروں کو 2روز کی مہلت

دینہ (سہیل انجم قریشی سے) دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے دوکانداروں کو 2روز کی مہلت ، مین بازار ، منگلا روڈ ، داتا روڈ سمیت دیگر مقامات پر قائم غیر قانونی پختہ تھڑے ،ٹھیے ،…

برطانیہ سے آئی ہوئی فیملی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں ماں زخمی اور بیٹا جاں بحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)برطانیہ سے آئی ہوئی فیملی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجہ میں ماں زخمی اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ پوٹھہ کے رہائشی جو کہ برطانیہ سے آئے…

دینہ کے نواحی علاقہ گوڑھا چوہدریاں میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) دینہ کے نواحی علاقہ گوڑھا چوہدریاں میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں…