جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف کے رہنما حلقہ پی پی 25 دینہ کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری فوق شیرباز نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) تحریک انصاف کے رہنما حلقہ پی پی 25 دینہ کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری فوق شیرباز نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا، پی پی 25کا ٹکٹ واپس کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے…

جہلم لِلہ تا جہلم ڈیول کیرج منصوبہ پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم لِلہ تا جہلم ڈیول کیرج منصوبہ پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ، فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی پراجیکٹ کے متعلق بریفنگ۔ تفصیلات کے مطابق…

جہلم منگلا ڈیم انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ کر خبردار کردیا،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کئے جائیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم منگلا ڈیم انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ کر خبردار کردیا،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کئے جائیں۔منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں پانی کا اخراج 51ہزار کیوسک جبکہ آمد 41ہزار…

جہلم میونسپل کمیٹی کے علاقوں میں بھینسوں کے باڑوں اور ارد گرد پھینکے جانے والے گندگی نے شہر کو تعفن زدہ بنا دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم میونسپل کمیٹی کے علاقوں میں بھینسوں کے باڑوں اور ارد گرد پھینکے جانے والے گندگی نے شہر کو تعفن زدہ بنا دیا، گندی بدبو سے گلی محلوں میں سانس لینا مشکل ہو گیا،…

جہلم سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ،پراپرٹی ڈیلر قتل

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ،پراپرٹی ڈیلر قتل،ملزمان فرار،جہلم سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پراپرٹی آفس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی حاجی مرزا راشد ندیم کا قریبی عزیز مرزا تحسین جرال موقع پر…

امیدوار برائے قومی اسمبلی فوق شیر باز نے پی ٹی آئی کاٹکٹ‌واپس کرنے کا اعلان کردیا

جہلم(عمران بشیر)سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی چوہدری فوادحسین کی جانب سے پی ٹی آئی سے علحیدگی کے بعد چوہدری فوق شیر باز نے بھی صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا. اپنی ٹویٹ میں‌ان کاکہنا تھا…

پراپرٹی ڈیلر تحسین جرال کے قاتل کا سراغ‌لگا لیاگیا،پولیس کے چھاپے،ملزم فرار

جہلم(شہبازبٹ)سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جہلم میں‌سابق چیئرمین بلدیہ مرزاراشد جرال کے بھتیجے مرزا تحسین جرال کو قتل کرنے والے ملزم کا سراغ لگالیاگیا. مرزا تحسین کا قتل لین دین کے تنازعہ تھا .مقتول کے قتل ہوتے ہی ڈی پی وجہلم ناصر…

لین دین کا تنازع پراپرٹی ڈیلر کے قتل کی وجہ بنا۔ ذرائع

جہلم(عمران بشیر) سابق چیئرمین بلدیہ جہلم حاجی مرزا راشدندیم جرال کے بھتیجے مرزا تحسین جرال کے قتل کی وجہ مبینہ طور پر لین دین کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔ سنئیر صحافی شہباز بٹ کے (ذرائع کے) مطابق لین دین کے…

سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ، سابق چیئرمین بلدیہ کا بھتیجا قتل

جہلم(چوہدری عابد محمود)سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی پراپرٹی ڈیلر آفس میں فائرنگ ،ڈیلر جانبحق، تفصیلات کے مطابق آج سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آج مورخہ 29 مئی کو ہونے والے قاتلانہ حملہ میں پراپرٹی ڈیلر تحسین مرزا فائرنگ سے زخموں کی تاب نا…

جہلم سمیت پنجاب بھر میں موجود غیر رجسٹرڈ جوڈیشل تنظیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،جہلم سمیت پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ جوڈیشل ملازمین کی تنظیموں کا ریکارڈ طلب کر لیاگیا، عدالتی ذرائع کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر کی ضلعی جوڈیشری سے وابستہ ملازمین کی طرف…