جہلم
معروف قانون دان ایڈووکیٹ چوہدری فرحت کمال ضیاء اور ان کی فیملی نے سکول کے لیے 15 سیلنگ فین کا عطیہ دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں شہر کی مشہور سماجی شخصیت چوہدری فرحت کمال ضیا اور ان کے فیملی ممبران کے تعاون سے15 عدد سیلنگ فین عطیہ کے گئے، اس موقع پر تقریب کی مہمان…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق خان کی کوششیں لائق تحسین ہیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری، ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ ندیم احمد، امیر شہر جہلم حافظ ظفر اقبال ملک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…
جہلم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم ضیاء اللہ خان کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم ضیاء اللہ خان اور ڈسٹرکٹ سیشن جج چکوال ڈاکٹر محمد اقبال نے گزشتہ روز سینئر سول جج منظر حیات کھوکھر کے ہمراہ ماہانہ جیل انسپکشن کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ جیل…
جہلم حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل 93 روپے اور گھی کی فی کلو قیمت میں 68 روپے کمی کردی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل 93 روپے اور گھی کی فی کلو قیمت میں 68 روپے کمی کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں…
جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں شدید بارش نے تباہی مچادی
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں شدید بارش نے تباہی مچادی، شہر کی اہم سڑکیں، بازار اور گلی محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرتے رہے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے نکاسی آب کے…
اپنے بچوں اور مویشیوں کو بجلی اورواپڈا کی تنصیبات کھمبوں و تاروں وغیرہ سے دور رکھیں، سپرٹنڈنگ انجینئر
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم سپرٹنڈنگ انجینئر آئیسکو سرکل جہلم شہزاد فیصل نے کہا ہے کہ بارشوں کے موسم میں حادثات کے خطرات بڑھ جاتے ہیں لہذ اعوام الناس حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں، اپنے بچوں اور مویشیوں کو…
جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور اپنی نگرانی میں نیلامی کروائی، ڈپٹی کمشنر نے سبزی…
چوہدری ثقلین کوخفیہ ڈیرے سے پولیس نے گرفتار کر لیا
جہلم(شہبازبٹ)پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء وسابق ایم پی اے حلقہ پی پی 25چوہدری محمد ثقلین کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے گرفتار کرلیا ،پولیس ذرائع کے مطابق اے اے ایس پی سوہاوہ سرکل کی نگرانی میں تھانہ ڈومیلی پولیس نے تھری…
“الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے “ناقص سیکورٹی کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈیلروں پر سٹی ہاؤسنگ نے پرچہ دے دیا
سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کے بعد احتجاج کا معاملہ،ڈیلرز کیخلاف مقدمہ درج سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے سیکورٹی بہتر بنانے کی بجاۓ ڈیلرز کے خلاف مقدمہ درج کروایا سیکورٹی کے ناقص انتظامات پر سٹی ہاؤسنگ کے مکین اور…
سیاسی بھونچال سے ہٹ کر گرمالہ گروپ ضلع جہلم میں اپنی سیاسی گرفت مضبوط کرنے میں جت گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم کے سیاسی افق پر مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے سابق لیگی ایم این اے چوہدری خادم حسین کے بھائی، چوہدری لال حسین، صاحبزادے چوہدری ندیم خادم، بھانجے چوہدری راشد گھرمالہ اپنے متحرک کرداروں اور…