جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم مہنگائی مافیا بے لگام، گرانفروش بے قابو

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم مہنگائی مافیا بے لگام، گرانفروش بے قابو، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خاموش، دکانداروں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کرلی۔سبزی فروشوں نے پیاز 200 روپے، لہسن 650، آلو80، ٹماٹر 150، گاجر90 روپے فی کلو، جبکہ کم وزنی…

جہلم عجب کرپشن کی غضب کہانی چوکی دار ہی چور نکلے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم عجب کرپشن کی غضب کہانی چوکی دار ہی چور نکلے، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ملازمین کی انوکھی واردات، ایس ایچ او تھانہ دینہ کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ 2/3 روز قبل…

جہلم اندھیر نگری چوپٹ راج، شدید سردی کے موسم میں کئی کئی گھنٹے گیس و بجلی کی لو ڈشیڈنگ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم اندھیر نگری چوپٹ راج، شدید سردی کے موسم میں کئی کئی گھنٹے گیس و بجلی کی لو ڈشیڈنگ، صارفین سخت مشکلات کا شکار،ارباب اختیار نوٹس لیکر بنیادی سہولیات مہیا کریں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی…

عمر بھر اپنا خون پسینہ دیکر محکمہ جنگلات کو نمبر1 بنانے والے ریٹائرڈ ملازمین محکمہ کے لئے تاحیات باعثِ عزت ہیں ،کامران کاظمی ن

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم فاریسٹ ڈویژن کے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کامران کاظمی نے کہا ہے کہ عمر بھر اپنا خون پسینہ دیکر محکمہ جنگلات کو نمبر1 بنانے والے ریٹائرڈ ملازمین محکمہ کے لئے تاحیات باعثِ عزت ہیں، نوکری…

جہلم مرغی مافیا نے ایک بار پھر چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم مرغی مافیا نے ایک بار پھر چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا دکانداروں نے شادیوں کے سیزن کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مرضی کے ریٹ پر چکن کی فروخت شروع کر…

جہلم کے شہری و دیہی علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم کے شہری و دیہی علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے، کاروباری زندگی بھی شدت کی سردی کے باعث متاثر۔ تاجر طبقہ پریشان مزدور دیہاڑی دار بھی…

جہلم آزاد امیدوار پی پی26 انجینئر ملک وارث اعوان نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ کے ظالمانہ اضافے کو مسترد کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم آذاد امیدوار پی پی26 انجینئر ملک وارث اعوان نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ کے ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام…

جہلم ڈی پی اوناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی اوناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات،گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی سر انجام…

جہلم سیلولرز کمپنیوں نے اپنے موبائل کارڈز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم سیلولرز کمپنیوں نے اپنے موبائل کارڈز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔موبائل کمپنیوں کی طرف سے 7 سو50روپے و الے ماہانہ کارڈ کی قیمت بڑھا کر 800روپے مقرر کر دی…

جہلم سارا دن بجلی گیس بند کا روبار ٹھپ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سارا دن بجلی گیس بند کا روبار ٹھپ، حکومتی رٹ بری طرح کمزور، لو گ مہنگائی کے ہاتھوں پسنے پر مجبور، عوام کا اللہ حافظ، ان خیالات کا اظہار شہری تنظیموں کے عمائدین نے صحافیوں…