جہلم
نکودر کےمشہور ومعروف کبڈی کے کھلاڑی خاندان بٹ فیملی کے چشم و چراغ فہیم اقبال بٹ کی رسم قل ادا کر دی گئی
جہلم (جرارحسین میر سے) نکودر کےمشہور ومعروف کبڈی کے کھلاڑی خاندان بٹ فیملی کے چشم و چراغ فہیم اقبال بٹ کی رسم قل ادا کر دی گئی مرحوم ائرفورس کے ریٹائرڈ کھلاڑی نعیم اقبال بٹ کے بیٹے ظفر اقبال بٹ…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا،ٹیکوں کے استعمال سے بچوں میں کم عمری میں بلوغت کا سبب بن رہا ہے ، محکمہ…
جہلم شہر اور مضافات کے سیوریج کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم شہر اور مضافات کے سیوریج کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں بہت جلد بڑی سیوریج سکیم پر کام شروع ہو گا جس سے شہر میں سیوریج کے مسائل کم ہوں جائیں گے یہ بات…
جہلم خاتون صحافی کے قتل کیس کا ڈراپ سین، سابق شوہر قاتل نکلا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم خاتون صحافی کے قتل کیس کا ڈراپ سین، سابق شوہر قاتل نکلا، ملزم نے جائیداد بٹورنے کی خاطر اپنی سابقہ بیوی کو قتل کیا، پولیس زرائع کے مطابق سوہاوہ کے جنگل لہڑی میں خاتون…
مسعود ولد شفیع، محمد عمیر ولد مسعود دیگر 2 نامعلوم افراد کا واپڈا ملازمین پر تشدد
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ایس ڈی او اربن سب ڈویژن ولید طارق نے تھانہ سول لائن درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ لائن سپرٹنڈنٹ خالد محمو د، لائن مین نذیراحمد،اسسٹنٹ لائن مین ضمیرکے ہمراہ محلہ اسلام پورہ بالمقابل مہریہ…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کا غیر قانونی دھندہ عروج پر
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کا غیر قانونی دھندہ عروج پر، مضافاتی اورشہرکے اندرونی علاقوں، گلی محلوں سمیت سڑکوں پر قائم غیر قانونی گیس ری فلنگ کی دکانیں شہریوں کیلئے…
دینہ پریس کلب کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات
دینہ (رضوان سیٹھی سے)دینہ پریس کلب کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات، شہر کے مسائل پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف…
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے کنسلٹنس کی میجر جنرل ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر براے صحت گورنمنٹ أف پنجاب سے میٹنگ کا اہتمام
جہلم ( جرارحسین میر سے) پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کے سپرواہزرز اورڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے تمام شعبہ جات کےانچارجزکے علاوہ تمام کنسلٹنس کی میجر جنرل ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر براے صحت گورنمنٹ أف پنجاب سے میٹنگ کا…
اپنی توقعات مخلوق کی بجائے خالق سے وابستہ رکھیں،امیر عبدالقدیر اعوان
جہلم (جرار حسین میر سے) ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر اس حد تک گر چکا ہے کہ توکل الی اللہ چھوڑ کر ہم نے جو صاحب حیثیت ہیں یا بڑے عہدوں پر فائز ہیں ان لوگوں سے اپنی امیدیں اور…
مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے
جہلم (جرار حسین میرسے)مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان کہ سرپرست مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ ہانگ کانگ ہیپی ویلی…