جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

موبائل پیکجز اور موبائل اپلیکیشنز نوجوان نسل کو تباہ کرنے لگیں،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم موبائل پیکجز اور موبائل اپلیکیشنز نوجوان نسل کو تباہ کرنے لگیں،بے حیائی،عریانیت عروج پر، موبائل رنگزٹونز شاپ پر بے حیائی فروخت ہونے لگی، شہری حلقوں کا پی ٹی اے اورقانون نافذ کرنے والے اداروں…

پنڈ دادنخان کے علاقہ جیتی پور میں جھوٹا مقدمہ درج،اغواء برائے تاوان کا مغوی محمد عمیر منظر عام پر آگیا۔

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم تھانہ پنڈ دادنخان کے علاقہ جیتی پور میں جھوٹا مقدمہ درج،اغواء برائے تاوان کا مغوی محمد عمیر منظر عام پر آگیا۔ اغواء کار کے خلاف بے بنیاد الزام عائد کرکے مقدمہ درج کیاگیا۔ محمد…

جہلم ضلع بھر کے صوبائی محکموں کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ضلع بھر کے صوبائی محکموں کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری،جہلم کے تمام پرائیوٹ سکولز کے مالکان نے صوبائی گورنمنٹ کے ملازمین کے بچوں کے لیے فیسوں میں خصوصی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملازمین چہرے…

شہروں اور اضلاع میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کی گئی، مسافر سراپا احتجاج

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم جنرل بس اسٹینڈ سے دوسرے شہروں اور اضلاع میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کی گئی، مسافر سراپا احتجاج، چیئرمین ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی / ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات…

سورج نے آنکھ کیا دکھائی واپڈا بے بس دکھائی دینے لگا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر کی سماجی رفاعی، فلاحی، شہری تنظیموں کے عمائدین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سورج نے آنکھ کیا دکھائی واپڈا بے بس دکھائی دینے لگا۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا آغاذ…

جہلم اندرون شہر کی سڑکوں کا آوارہ مویشیوں نے سرسبزو شاداب پودوں کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم اندرون شہر کی سڑکوں کا آوارہ مویشیوں نے سرسبزو شاداب پودوں کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا، ڈپٹی کمشنر کا اندرون شہر سے مویشی باڑے ختم کرنے کے دعوے بھی ہوا ہو گئے۔ شہریوں کا…

جہلم سیگریٹ مہنگے ہونے کے باعث نسوار کا نشہ عام ہونے لگا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سیگریٹ مہنگے ہونے کے باعث نسوار کا نشہ عام ہونے لگا، نوجوانوں کے ساتھ ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے۔ جس کے استعمال سے متعدد بچے اور نوجوان…

جہلم موبائل فون کا بہت زیادہ استعمال کانوں کے امراض میں اضافے کا موجب بننے لگا،ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم موبائل فون کا بہت زیادہ استعمال کانوں کے امراض میں اضافے کا موجب بننے لگا۔ہینڈفری کے زیادہ استعمال سے نوجوان بہرے پن کا شکار ہونے لگے، موبائل فون کے زائد استعمال سے جہاں کان…

جہلم نگران صوبائی وزیر مواصلات و ایکسائز بلال افضل اور وزیر صنعت پنجاب ایس ایم تنویر کا دورہ جہلم،

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم نگران صوبائی وزیر مواصلات و ایکسائز بلال افضل اور وزیر صنعت پنجاب ایس ایم تنویر کا دورہ جہلم، ڈی سی جہلم اور ڈی پی او جہلم کی جاری منصوبوں پر بریفنگ، تفصیلات کے مطابق صوبائی…

جہلم شہر و گردونواح میں آوارہ کتوں کے جھنڈ کثرت سے موجود،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر و گردونواح میں آوارہ کتوں کے جھنڈ کثرت سے موجود، گلی محلوں میں ہنستی کھیلتی ننھی جانوں پر موت کے سائے منڈلانے لگے، میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی بجائے…