تجارت
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے پالیسی لانے کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلیے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی لانے کا اعلان کر دیا وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے بانڈڈ…
وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، قرض پروگرام پر اہم گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹیلینا جورجیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں آئی ایم ایف کے پروگرام کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف…
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023 کی منظوری دیدی
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023 پر دستخط کر کے منظوری دے دی۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی کے دستخط سے بل بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔ اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق…
ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے: وزیرخزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے۔ یکم جولائی سے نیشنل سیونگز کی4 نئی پروڈکٹس لانچ کررہے ہیں،بجٹ میں کہا تھا 30 جون تک نئی پروڈکٹس لانچ کریں گے۔ قومی…
215 ارب کے نئے ٹیکسز کے ساتھ مالی سال 24-2023 کا بجٹ قومی اسمبلی سے منظور
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر ٹیکس کا ہدف 215 ارب روپے بڑھا کر 94 کھرب 15 روپے کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023 کے لیے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیزی سے کمی آنے لگی، ایک مرتبہ پھر قدر میں سینکڑوں روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1500…
ایل این جی کارگو قطر سے پاکستان پہنچ گئے، تمام صنعتوں کو گیس بحال کردی گئی
قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔ یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے. سوئی سدرن ذرائع کےمطابق…
وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور امریکی سفیرکو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام…
مالی سال 24-2023 کیلئے آزاد کشمیر کا 232 ارب روپے کا بجٹ پیش
مالی سال 24-2023 کے لیے آزاد کشمیر کا 232 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا گیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر…
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔ دوسری جانب پنجاب میں تین…