پاکستان
وزیر اعظم کا شانگلہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے مارتنگ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ہر…
آئی ایم ایف ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے کیوں مل رہی ہے؟
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہا ہے، وفد کل پیپلز پارٹی سے مل چکا اور آج زمان پارک جاکر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا۔ وزیراعظم…
کیا آپ زیادہ چائے پینے کے فوائد جانتے ہیں؟
قریباً نصف دنیا کی آبادی روزانہ چائے پیتی ہے۔ کیفین والی چائے کی سب سے عام اقسام کالی، سبز اور اوولونگ ہیں اور ہر قسم کی مقبولیت جغرافیائی طور پر مختلف ہوتی ہے۔ امریکہ میں، کالی چائے کا استعمال چائے کی…
سکردو: دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، تین افراد جاں بحق
سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق دیوسائی حادثے میں جانبحق دو افراد کی لاشیں گہری کھائی…
لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کا انوکھا طریقہ
لاہور کے علاقے کاہنہ میں کروڑوں روپے مالیت منشیات سے بھرا ڈرون گرگیا ہے۔ 6 کلو ہیروئین سمگل کرنے والا ڈرون قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہتھے چڑھ گیا۔ پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں…
فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر
سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین…
وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجراء کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کا اجراء کردیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما ہوئی. سیلاب سے چاروں اطراف تباہی ہی تباہی…
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج عہدے کا حلف اٹھالیا
سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا ہے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس…
کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کی پیش گوئی، میئر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈر پاسز کا…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، ریلیاں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ’یوم تقدیس قرآن‘ کے سلسلے میں احتجاج کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دے رکھی…