پاکستان

اس کیٹا گری میں 4983 خبریں موجود ہیں

جناح ہاؤس پر حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی:عمران خان

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اور جو کچھ ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں غیر رسمی گفتگو کے دوران…

ظل شاہ قتل کیس اورجلاؤگھیراؤکامعاملہ؛ عمران خان انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی سماعت آج دوبارہ شروع ہو گئی۔ عمران خان مقدمات مپں پیش ہونے کے لیے زمان پارک سے لاہور کی انسدادِ دہشت…

کمشنرلاہورکی سربراہی میں وفد آج زمان پارک کی تلاشی لے گا

پنجاب کے نگران وزیرِ اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ کل کمشنر لاہور کی سربراہی میں ایک وفد زمان پارک جا کر ٹی وی کیمروں کی موجودگی میں زمان پارک کی تلاشی لے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو…

زمان پارک میں شرپسندوں کی گرفتاری، گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر زمان پارک میں موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نگراں…

60 ارب کے چور نے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا، مریم کی عمران پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 ارب کے چور نے چوریاں…

پی پی پی نے میئر کراچی کیلئے مرتضی وہاب کا نام فائنل کردیا

پیپلز پارٹی نے کراچی اور حیدر آباد کے میئر کے لیے اپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے، میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کا نام طے کیا گیا ہے۔ میئر کراچی کے امیدوار کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملے کی…

ملک امین اسلم کے بعد ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق مشیر نے پریس کانفرنس…

سندھ کے ہر ضلع کو کم گنا گیا ہے ہمیں قبول نہیں ہے، یہ ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں پہلے دن سے کہتا رہا ہوں مردم شماری درست نہیں ہو رہی ہے، مجھے مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ…

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خواتین ملک کی آبادی کا نصف ہیں، ان کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں، خواتین کو تعلیم تک رسائی دی جائے گی تو وہ ملکی ترقی کیلئے…