پاکستان

اس کیٹا گری میں 5126 خبریں موجود ہیں

بدقسمتی سے پاکستان میں پارٹی ورکرز کو عزت نہیں دی جاتی: چودھری سرور

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں پارٹی ورکرز کو عزت نہیں دی جاتی، پارٹی ورکرز کو اقتدار میں بھی حصہ نہیں ملتا، لوگوں کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے جو ہم بدلیں گے۔…

عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کردیا: مرتضیٰ وہاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی کے لیے پی پی پی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔ کراچی میں سعید غنی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

پنجاب انتخابات کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق…

عالمی فلکیاتی مرکز نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتادی

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتادی۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے ملکوں میں جہاں اتوار 18 جون کو 29 ذو القعد ہے چاند نظر آنے کا امکان…

کوٹلی: زائرين کی بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں ناڑ کے قریب زائرين کی بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں نیریاں عُرس سے واپس جانے والی بس حادثہ کا شکار ہو گئی،…

بحیرہ عرب میں اٹھنے والا طوفان بیپرجوئے کے ممکنہ اثرات

بیپرجوئےکیا ہے؟ خلیج بنگال میں موچا کے بعد، شمالی بحر ہند کا دوسرا طوفان ہندوستانی سرزمین کے مغربی جانب رواں دواں ہے! پچھلے کچھ دنوں سے بحیرہ عرب میں پیدا ہونے کے بعد، یہ نیا نظام 6 جون کو ایک طوفانی…

حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمداللہ اتحادی حکومت نے روس سے خام تیل پاکستان لانے کا وعدہ سچ کر دکھایا، اسے کہتے ہیں ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کی اہلیت اور نیت، اسے کہتے ہیں…

20 سال بعد اپنی بہن عافیہ سے ملنے کی کامیابی ملی: فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی واپس کراچی پہنچ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ 20 سال کے بعد اپنی بہن عافیہ سے ملنے کی کامیابی ملی۔ عافیہ سے جولائی میں پھر ملوں گی۔…

فوج کے خلاف بغاوت کرنے والا زمان پارک میں چھپ کر مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہے، فوج کے خلاف بغاوت کرنے والا زمان پارک میں چھپ کر مذاکرات…

امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی تمام شرائط پوری کردی ہیں، امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی مہینے میں ہوگا، آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر ہوئی تو عوام سے…