پاکستان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح: خاور مانیکا نے عدالت سے رجوع کرلیا
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خاور مانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست دائر کی جس میں مفتی…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری…
کالام میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق
سوات کی وادی کالام میں سیاحوں کی وین کھائی میں گرنے سے 3 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کالام میں پشمال کے مقام پر سیاحوں کی وین کو حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے۔ مقامی افراد اور پولیس…
صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرمملکت عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عظمیٰ سے صدر کو کام سے روکتے ہوئے ان کیخلاف کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ غلام مرتضیٰ نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست…
سارا پاکستان جانتا ہے میں 9 مئی کے واقعات میں شامل نہیں تھا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارا پاکستان جانتا ہے میں 9 مئی کے واقعات میں شامل ہی نہیں تھا، ایک بورڈ بٹھا دیں جو بے گناہ ہیں، ان کو کیسوں سے نکال دیں لوگوں…
مریم اورنگزیب کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ دوبارہ گرفتاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق…
کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں
کراچی میں راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جناح اسپتال کے حکام کے مطابق 8 میتوں کو جناح اسپتال جب…
پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی
پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا…
ہرمشکل وقت میں مدد کرنے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں، نگراں وزیراعظم کی امام کعبہ سے ملاقات میں گفتگو
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے آج ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ ہرمشکل وقت میں مدد کرنے پر…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے بڑی خوشخبری، دوران عدت نکاح کیس خارج
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی…