پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں آج 76 یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر پورا دیس سجا دیا۔ جشن آزادی پر مزار…

شیخ رشید کا روپوشی ختم کر کے منظرعام پر آنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج روپوشی ختم کرکے منظرعام پر آنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آج رات 10 بجے راولپنڈی میں…

راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کےلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 7 روز کےلیے جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی رہے…

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ منزہ حسن کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے دوران فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست مستعفی ہونے کا فیصلہ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ مستعفی ہونے کے بعد وہ نگراں وزیراعظم کے عہدے…

لاہور: امریکی نژاد خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، لاش دفناتے پکڑا گیا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں شوہر نے امریکن نیشنل بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق کاظم خان نامی ملزم نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا جبکہ مقتولہ کی شناخت ڈائینا…

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے سکردو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا۔ سی اے اے ہیڈ کوارٹرزکی جانب سے اسکردو کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نئے رن وے 14R/32L…

گوادر میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…

جشن آزادی پر ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کے موقع پر ون ویلرز، ریسنگ، ہلڑبازی اور روڈ بلاک کر کے کرتب دیکھانے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس نے ون…

انوار الحق کے نگران وزیراعظم کے تقرر پر سردار اختر مینگل کا سخت ری ایکشن، نواز شریف کو خط

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل (بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل نے نگران وزیراعظم کے تقرر پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو خط لکھ دیا۔ سردار اختر مینگل نے اپنے خط میں لکھا کہ…