‘وزیراعظم عمران خان ہفتے یا پیر کو ٹائیگرفورس کے جوانوں سے خطاب کریں گے’

سیالکوٹ : معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہفتے یاپیرکوٹائیگرفورس کےجوانوں سےخطاب کریں گے، کوتاہی کے مرتکب ٹائیگرفورس کے جوانوں کی ممبرشپ ختم بھی کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات … Waqt News