سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف، اپنی طرف سے سعودی عرب کاشکریہ ادا کرتا ہوں. مستقبل میں معاشی معاملات مزیدبہتری کی طرف جائیں گے۔
State Bank of Pakistan (SBP) has received deposit of $2 billion from the Kingdom of Saudi Arabia. This inflow has increased the forex reserves held by SBP and will accordingly be reflected in the forex reserves for the week ending 14July2023.
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 11, 2023
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہوگا، پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے۔ جلد مزید استحکام پیدا ہوگا۔ اس سے فارن ایکسچینج ریزرومیں اضافہ ہوگا