0

جہلم: سلنڈر پھٹنے سے تین منزلہ عمارت گرگئی، 5 افراد جاں بحق

جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب کے ضلع جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر دھماکا ہوٹل میں گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے کے بعد بلڈنگ گرنے سے تقریباً 25 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔

حکام کے مطابق ہوٹل کی عمارت دھماکے سے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی، جبکہ اب تک 5 لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں