اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ملک مرتضیٰ اعوان کی کرونا وائرس کے پھیلاءو روکنے کے لیے کاوشیں قابل تحسین ہیں

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان سے) اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ملک مرتضیٰ اعوان کی کرونا وائرس کے پھیلاءو بارے کئے جانے ولے لاک ڈاءون میں سر انجام دی جانے والی ڈیوٹی قابل تعریف ہے انھوں نے تحصیل کلر کہار میں تمام تر انتظامات مکمل کر کے تمام حالات پر قابو پا لیا ہے علاقہ بھر میں ان کا چیکنگ کا طریقہ کاربہت بہتر ہے اس لاک ڈواءون میں انھوں نے ایک مخلص اور ایماندار آفیسر ہونے کا ثبوت دیا ہے اس دوران انھوں نے مقررہ وقت کے بعد دوکانیں کھولنے والے دوکانداروں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا ہے جو کہ قابل تعریف عمل ہے اس دوران انتظامیہ جتنی سختی کرئے گی اس میں ہمارا فائد ہے ،ہ میں کوشش کرنی چائیے کہ فضول گھروں سے باہر نہ نکلیں اور میل جول کم رکھیں ان خیالات کا اظہار اعوان اتحاد پاکستان سپریم کونسل کے چئیرمین ملک حق نواز اعوان آف سنبل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔