0

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تمام اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری سکول ایجوکیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہوں گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جو کہ یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں