0

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (اے بی این نیوز        ) اے ٹی سی میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
جناح ہاؤس کے باہر سرکاری گاڑی جلانے اور راحت بیکری کے قریب جلاؤ گھیراؤ کے 2مقدمات
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دونوں مقدمات میں ضمانت پر فیصلہ 4 اگست کو سنایا جائے گا
عدالت نے نو مئی مقدمات کے ٹرائل کی کے باعث سماعت ملتوی کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت کی
ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مزید پڑھیں :سونا سستا ہو گیا،جا نئے نئی قیمت بارے

The post ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ appeared first on ABN News.