کراچی ( اے بی این نیوز )مون سون کا پہلا سپیل کراچی سے رخصت، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا ایک اور سپیل آنے کی توقع ، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ستمبر تک رہے گا۔
مون سون میں طویل وقفہ اور کم وقفہ سے سپیلز آئیں گے۔
د وسرا سپیل 5 جولائی سے سندہ میں داخل ہوگا۔ د وسرا سپیل کراچی میں کب اثرانداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ کراچی میں موسم جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :تمہاری کھوپڑیوں میں بھوسہ ہے، اس قوم کا بوجھ اٹھانے کی صلاحیت نہیں،مولانا فضل الرحمان
The post مون سون کے پہلے اور دوسرے سپیل بارے محکمہ موسمیات کی پیشین گو ئی،جا نئےمون سون کب تک رہے گا appeared first on ABN News.