0

امریکا نے قطر میں موجود اپنی بیس سے لڑاکا طیارے ہٹادیئے

دوہا(اے بی این نیوز)امریکا نے قطر میں موجود اپنی بیس سے لڑاکا طیارے ہٹا دیے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے پیش نظر اڈے تک رسائی محدود کردی ہے،جون کو العدید بیس کے رن وے پر 40 لڑاکا طیارے کھڑے تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق 19 جون کو لی گئی سیٹلائٹ تصویر میں صرف 3 طیارے دکھائی دے،خیال رہے کہ ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر حملوں کی دھمکی دی تھی۔

مزید پڑھیں: سائرن کی آواز سنتے ہی اسرائیلی اینکرز اور مہمان پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئے،ویڈیو وائرل

The post امریکا نے قطر میں موجود اپنی بیس سے لڑاکا طیارے ہٹادیئے appeared first on ABN News.