0

ایران کا بڑا آپریشن،تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار ،ایرانی پولیس کے مطابق گرفتار اینجٹ ایران کے حساس تنصیبات پر ڈرون حملوں میں ملوث ہیں۔ ایجنٹوں کے قبضے سے ڈرونز کے ریموٹ کنٹرول بم برآمد۔
پولیس کی ایک اور کارروائی میں خودکش ڈرونز سے لداٹرک پکڑا گیا۔
مزید پڑھیں :اسرائیل کا امریکہ کو مدد کیلئے پکارنا اس کی کمزوری کی علامت ہے،ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

The post ایران کا بڑا آپریشن،تہران کے ریگستانی علاقے میں موساد کے متعدد ایجنٹ گرفتار appeared first on ABN News.