واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ایران اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت ، صدر ٹرمپ کی وضاحت آگئی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی میڈیا میں ایرانی جنگ میں شامل ہونے سے متعلق خبریں آ رہی ہیں۔
میڈیا میں ایسی بہت ساری باتیں ہیں جن کا ٹرمپ سے کوئی تعلق نہیں۔ ایران پر صدر ٹرمپ کے فیصلے کے حوالے سے میڈیا میں قیاص آرائیاں ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی میڈیا پر چلنے والی خبروں سے متعلق پیغام دیا ہے۔
صدر ٹرمپ نےکہا جنگ میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق 2 ہفتے میں فیصلہ کروں گا۔ ایران کو یورینم افزودگی کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
The post صدر ٹرمپ جنگ میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق 2 ہفتے میں فیصلہ کرینگے، وائٹ ہاؤس appeared first on ABN News.