0

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا
اسلام آباد پولیس نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری اور فلک ناز چترالی کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ میں اور فلک ناز کی فیملی اپنے وکلاء کے ہمراہ شیرین مزاری اور فلک ناز کو رسیو کرنے گئے تھے اسلام آباد پولیس اڈیالہ جیل کے باہر سے شیرین مزاری اور فلک ناز کو لیکر چلے گئے۔