کوئٹہ ( اے بی این نیوز )جعفر ایکسپریس حملہ، 13 دہشت گردجہنم واصل ،متعدد زخمی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے باعث دہشت گرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم،ہو گئے۔
فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری علاقے میں آپریشن میں مصروف عملہے۔
مزید پڑھیں :K&Ns کی خون بھری فروزن چکن،پکاتے وقت ہانڈی خون آلود،صحت کا قتل عام،کو ئی پر سان حال نہیں
The post جعفر ایکسپریس حملہ، 13 دہشت گردجہنم واصل ،متعدد زخمی appeared first on ABN News.