راولپنڈی ( اے بی این نیوز)تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے جے یوآئی کا وفد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا۔ وفد مولانا عبدالغفور حیدری اور سینیٹر کامران مرتضی پر مشتمل ہے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ شریک ۔
دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ بانی پی ٹی کے مولانا فضل الرحمان کیلئے پیغام پر بات ہوگی۔
مزید پڑھیں :جے آئی ٹی ، منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے25افراد کل پھرطلب
The post تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے جے یوآئی کا وفد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا appeared first on ABN News.