اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب بھی مینڈیٹ والی حکومت نہیں۔ خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئےخواتین و بچوں پر ظلم کے کیسز بڑھے۔
ہر آدھے گھنٹے کے بعد خواتین کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔
اسلام آباد میں بھی خواتین کو گھسیٹا گیا کیا یہ ظلم نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ پر ٹرسٹ کا مقدمہ چلایا گیا۔
مزید پڑھیں :سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 12فیصد پر برقرار
The post خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کے ہوتے ہوئےخواتین و بچوں پر ظلم کے کیسز بڑھے،احمد خان بھچر appeared first on ABN News.