اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بھی وہی باتیں کررہی ہےجوپی ٹی آئی والےکرتےتھے۔ ملک دن بدن نیچےجارہاہے،
حکومت کوڈھائی سال ہوگئےملک کہاں کھڑاہے۔ اپنی نالائقی کی وجہ سےیہی لوگ ملک کوڈیفالٹ کی طرف لےکرگئے۔ پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرےگا ۔ آئی ایم ایف پاکستان کوڈیفالٹ نہیں ہونےدےگا۔ ملک کیلئےکسی نےسوچاہوتاتوکیاہم آج یہاں کھڑےہوتے۔
پہلےبھی کہاتھاپی ٹی آئی اورحکومت کےمذاکرات کامیاب نہیں ہونگے۔ جن مذاکرات کاایجنڈاہی نہ ہو اس کی کامیابی کےامکانات نہیں ہوتے۔ آئین کےمطابق ملک چلتاہےپاکستان میں ایسانہیں ہے،
مزید پڑھیں :26ویں ترمیم کےحوالےسےمولاناکےبھی تحفظات تھے،فیصل چودھری
The post ملک کیلئےکسی نےسوچاہوتاتوکیاہم آج یہاں کھڑےہوتے،شاہدخاقان عباسی appeared first on ABN News.