چکوال ( اے بی این نیوز )نیلہ دلہہ کےقریب موٹروےپرمسافربس کوآگ لگ گئی۔ ریسکیوٹیمیں بس میں لگی آپ بھجانےمیں مصروف ہیں۔
مسافربس اسلام آبادسےسرگودھاجارہی تھی۔ تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ہے،آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے نیز آگ لگنے کی وجوہات کے بارے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ بس میں آگ کن وجوہات کی وجہ سے لگی۔
مزید پڑھیں :سستی روٹی کے دعوے دھول میں، انتظامیہ کی نااہلی ،راولپنڈی میں من مانے ریٹ،ہو ٹل مافیا چھا گیا
The post موٹروےپرمسافربس کوآگ لگ گئی، ریسکیوٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں appeared first on ABN News.