0

ذاتی طور پر سمجھتا ہوں اس وقت اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے حکومت اپنے مینڈیٹ اور پرفارمنس سے مطمئن ہوتی ہے۔ حکومت کے پاس مینڈیٹ اور پرفارمنس دونوں نہیں۔
الٹے سیدھے قانون بناکر ملک چلانا ناکامی کا اعتراف ہے۔
اپوزیشن پارلیمانی تاریخ میں کب سے ٹف ٹائم دے چکی۔ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اس وقت اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں۔

مزید پڑھیں :پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کیلئے،کل راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا

The post ذاتی طور پر سمجھتا ہوں اس وقت اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں، شاہد خاقان عباسی appeared first on ABN News.