اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) حبافواد نے کہا ہے کہ ذاتیات پربات کرناکسی کےلیےبھی مناسب نہیں۔ ایف آئی اےکودرخواست اس لیےدی تاکہ واقعہ کی تحقیقات ہوسکے۔
مجھ پربدترین الزامات لگائےگئے جنہیں برداشت نہیں کیاجاسکتا۔
عدلیہ کی وجہ سےفوادچودھری کوانصاف ملاکسی نےہمیں نہیں پوچھا۔ ہم نے7ماہ ظلم وستم برداشت کیا کوئی پوچھتاتک نہیں تھا۔ میری ذات کامسئلہ نہیں سب کےحقوق کیلئےبات کی۔
ایسانہیں ہوسکتاکہ بغیرسوچےسمجھےکسی کی ذات پرتنقیدکی جائے۔ ایف آئی اےنےکچھ نہ کیاتواعلیٰ عدلیہ سےانصاف مانگیں گے۔
مزید پڑھیں :ٹرمپ کےاقتدارمیں آنےکےبعددنیاکےحالات بہترہوں گے،مشاہدحسین سید
The post مجھ پربدترین الزامات لگائےگئے جنہیں برداشت نہیں کیاجاسکتا،حبافواد appeared first on ABN News.