0

ٹرمپ عمران خان کو لے جانا چاہیں تو بھیج دینا چاہیے،رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )    مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے مطابق امریکا نے ہی ان کی حکومت گرائی ۔ پی ٹی آئی والوں نے ہم کوئی غلام ہیں کا نعرہ لگایا۔
ٹرمپ عمران خان کو لے جانا چاہیں تو بھیج دینا چاہیے دونوں بھائی اکٹھے رہیں گے۔
عمران خان کی رہائی کیلئے امریکی دباؤ صرف ایک مفروضہ ہے۔

مزید پڑھیں :عوام9 نومبر کوصوابی موٹروے انٹر چینج پہنچے،عمران خان کی رہائی تک کسی صورت واپسی نہیں ہوگی، علی امین

The post ٹرمپ عمران خان کو لے جانا چاہیں تو بھیج دینا چاہیے،رانا ثنااللہ appeared first on ABN News.