0

سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ۔ لاہور میں جمعہ اوراتوار کی رات ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
باقی دنوں میں وضع کردہ اوقات کے مطابق بڑی گاڑیاں لاہور میں داخل ہوسکیں گے۔
مخکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کے داخلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پابندی کا اطلاق 8نومبر سے 31جنوری تک ہوگا۔

مزید پڑھیں :انتخابی مہم عروج پر،ڈونلڈٹرمپ کا پلڑا بھاری، کملا ہیرس کے بھی دعوے

The post سموگ کے پر قابوپانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ appeared first on ABN News.