کھیل

اس کیٹا گری میں 505 خبریں موجود ہیں

پی سی بی نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…

چیمپئنزٹرافی میں ناقص کارکرد گی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار سخت ناخوش

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکرد گی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار سخت ناخوش۔ شاہین آفریدی۔ حارث رؤف۔ نسیم شاہ اور بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے متعلق بازگشت۔ دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے سینئر…

چیمپئنز ٹرافی،جمعتہ المبارک کو افغانستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیمپئنز ٹرافی،کل افغانستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے، فاتح سیمی فائنل میں جگہ پکی کرے گا۔چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ کل افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا، جو…

پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ،دونوں کو ایک ایک پوائنٹ ملا،پاکستان گروپ میں آخری نمبرپر

راولپنڈی( اے بی این نیوز      ) پاکستان اوربنگلا دیش کا میچ بارش کےباعث منسوخ ہو گیا۔ دفاعی چیمپئن اورمیزبان پاکستان کاچیمپئنز ٹرافی میں بغیرکسی جیت کےسفرتمام ہوا۔ پاکستانی ٹیم چیمپئنزٹرافی میں پہلا میچ نیوزی لینڈ اوردوسرا بھارت سےہاری۔ پاکستان اوربنگلا دیش کوایک…

چیمپئنزٹرافی،افغانستان کاانگلینڈکوجیت کیلئے326رنزکاہدف

لاہور ( اے بی این نیوز ) چیمپئنزٹرافی،افغانستان کاانگلینڈکوجیت کیلئے326رنزکاہدف۔ افغانستان کےاوپنرابراہیم زدران کی شاندارسنچری۔ ابراہیم زدران کاچیمپئزٹرافی کی سب سےبڑی اننگزکاریکارڈ۔ ابراہیم نےانگلینڈکےبین ڈکٹ کی165رنزکی اننگزکاریکارڈتوڑدیا۔ عظمت اللہ عمرزئی41،حشمت اللہ شہیدی نے40رنزبنائے۔ رحمان گرباز6،رحمت شاہ،صدیق اللہ4،4رنزبناکرآؤٹ۔ انگلینڈکےفاسٹ بالرجوفراآرچرنے3وکٹیں حاصل…

کل 12:30 بجے ے 3:00 بجے کے دوران سری نگر ہائی وے، کلب روڈ ، مری روڈ ،فیض آباد ، جناح ایونیو ، 9th ایونیو اور ایکسپریس ہائی وےبند رہے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )غیر ملکی ٹیم کی آمدورفت کے باعث مورخہ 26 فروری 12:30 بجے دن سے 3:00 بجے دن تک مختلف اوقات میں سری نگر ہائی وے، کلب روڈ ، مری روڈ ،فیض آباد ، جناح ایونیو…

عمران خان چیمپیئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر سخت سیخ پا،محسن نقوی پر برس پڑے

اسلام آباد (اے بی این نیوز         )محسن نقوی سے پوچھا جائے کہ ان کا کرکٹ کا تجربہ کیا ہے؟ چیمپئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر عمران خان برہم ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین…

اگر مگر کا کھیل ختم،پاکستان کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سفر تمام

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سفر تمام۔ پاکستان نیوزی لینڈ اور بھارت سے شکست کے بعد سیمی فائنل کے دوڑ سے باہر۔ نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست…

آج رات 09 سے 11 بجے رات تک سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے بند رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد ٹریفک پولیس نے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران مختلف اوقات میں ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دیا ہے۔ غیر ملکی ٹیم کی امدورفت کے باعث آج…

دفاعی چیمپئن پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی،ایک کرن باقی ہے ،جانئے کون سی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )دفاعی چیمپئن پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل لیکن پھر بھی ممکن ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل لیکن پھر بھی ممکن ہے۔ دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان کی…