0

پی ایس ایل ،لاہورقلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف

لاہور ( اے بی این نیوز  )پی ایس ایل ،لاہورقلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف۔ لاہورقلندرز نے 6وکٹوں پر 209رنز بنائے ۔ لاہورقلندرزکی جانب سے فخرزمان نے 44اور سکندر رضا نے 39رنز بنائے ۔
سیم بلنگز 38،ڈیرل مچل 28، محمد نعیم 25اور عبداللہ شفیق نے 22رنز بنائے ۔ لاہور:جیسن ہولڈر اور عماد وسیم نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں :ہم تیار ہیں آزمانا نہیں،کسی بھی بھارتی مہم جو ئی کا بھرپور جواب دیا جائیگا، پاک فوج کا دوٹوک اعلان

The post پی ایس ایل ،لاہورقلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف appeared first on ABN News.