0

پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (اے بی این نیوز )پی ایس ایل سیزن ٹین، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دے دیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے سعود شکیل32، فن ایلن31، ریلی روسو27 رنز بناکر آؤٹ۔
پشاور زلمی کی جانب سے الزاری جوزف نے3،سائم ایوب2 نےوکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں :عمران خان ،بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس ،کل اڈیالہ جیل میں سماعت ملتوی

The post پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دے دیا appeared first on ABN News.