دنیا

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

چترال حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 200 سے زائد دہشتگرد گرفتار

افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 200 سے زائد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف حکومت پاکستان کی کاوشیں اور افغان طالبان پر مسلسل…

امریکا کی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

امریکا نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دہشت گردی میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے، پاکستانی بلا خوف و خطر اپنے عقیدے پر عمل کرنے کے مستحق ہیں۔ واشنگٹن میں…

سعودی عرب نے پہلے کارساز پلانٹ کا افتتاح کر دیا

الیکٹرک کاریں بنانے والے لوسیڈ گروپ نے گزشتہ روز سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں واقع شاہ عبداللہ اکنامک سٹی میں کاریں تیار کرنے کے پہلے پلانٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ لوسیڈ گروپ لوسیڈ ائیر کے ساتھ اس…

عراق: شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ شادی ہال میں لگی اور اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے…

قدیم رومی قبرستان سے دو ہزارسال پرانے 4 مقبرے دریافت

فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ نے غزہ کی پٹی میں واقع رومی دور کے قدیم قبرستان میں دو ہزار سال پرانے مزید چار مقبرے دریافت کیے ہیں عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے ڈائریکٹر جنرل…

کینیڈا کے سکھوں کی بھارتی سفارتی مشنز کے باہر احتجاج کی اپیل

کینیڈا میں سکھوں کی تنظیم ’سکھ فار جسٹس‘ نے اپنے اراکین سے آج کینیڈا کے اہم شہروں میں بھارتی سفارتی مشنز کے باہر احتجاج کی اپیل کی ہے جہاں ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے برٹش کولمبیا میں…

نیوزی لینڈ میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اگر آپ بیرون ملک منتقل ہوکر ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو نیوزی لینڈ نے اس کے لیے نئے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے امیگریشن گرین لسٹ میں 17 پیشوں…

22 سال جیل میں رہنے والا شخص رہائی کے دن فرار

22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن فرار ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق کامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔ روسی شہری کے جرائم…

چینی صدر شی جن پنگ کی شامی ہم منصب سے ملاقات، نئی ’اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ دونوں رہنما ایک نئی ’اسٹریٹجک شراکت داری‘ کا آغاز کریں گے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر…

بھارت پر کینیڈا کےالزامات کے باوجود امریکا اور کینیڈا کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں: امریکا

امریکا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگانے کے معاملے پر کینیڈا کے ساتھ کسی بھی کشیدگی کی تردید کردی۔ امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر…