جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں کی آبادیاں بڑھنے سے بجلی کی طلب میں اضافہ،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں کی آبادیاں بڑھنے سے بجلی کی طلب میں اضافہ، شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں نصب ٹرانسفارمر روزانہ کی بنیاد پر خراب ہونے لگے، صارفین کو شدید مشکلات کاسامنا، صارفین نے وزیراعظم…

کمرشل کالج کے سید شکیل حسین شاہ کی جانب سے پرنسپل طارق عزیز کی پروموشن پر تقریب کا انعقاد ،

جہلم ( محمد الیاس کھوکھر ) کمرشل کالج سٹارز جہلم کے روحِ رواں سید شکیل حسین شاہ کی جانب سے پرنسپل طارق عزیز کی پروموشن پر اُن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، گلدستے پیش کیے گئے ، پُر…

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ جہلم

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ جہلم، ڈسٹرکٹ پبلک اسکول کا افتتاح کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پبلک اسکول مستقبل کا اثاثہ ثابت ہو گا، جہلم کے بچوں کے روشن مستقبل اور مناسب اخراجات میں اعلی…

جہلم کبوتروں کی اڑان پر جواء ہنستے بستے گھرانے تباہی کے دہانے پر

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم کبوتروں کی اڑان پر جواء ہنستے بستے گھرانے تباہی کے دہانے پر، چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہونے سے شہری سخت زہنی ازیت میں مبتلا، شہریوں کا ڈی پی او جہلم سے نوٹس لینے کا…

جہلم شہر بھر میں کم وزن روٹی و نان کی زائد قیمت پر فروخت جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر بھر میں کم وزن روٹی و نان کی زائد قیمت پر فروخت جاری انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے عوام کو منافع خور تندور ہوٹل مالکان کے رحم و کرم پر چھوڑ…

جہلم عام غیر معیاری تیل سے تیار کردہ نمکو، پاپڑ اور چپس کی سرعام فروخت جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر ومضافاتی علاقوں میں کھلے عام غیر معیاری تیل سے تیار کردہ نمکو، پاپڑ اور چپس کی سرعام فروخت جاری۔پیک شدہ غیر معیاری بغیر رجسٹرڈ اور بغیر مدت معیاد درج کئے گھریلو نجی خود ساختہ…

جہلم جادہ تا شاندار چوک، میجر اکرم شہید روڈ کچہری روڈ میں ناقص میٹریل کا بے دریغ استعمال

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم جادہ تا شاندار چوک، میجر اکرم شہید روڈ کچہری روڈ میں ناقص میٹریل کا بے دریغ استعمال۔پراونشل ہائی وے کے ذمہ داران کی ٹھیکیدار کو سرپرستی حاصل،بااثر ٹھیکیدار نے جادہ تا شاندار چوک اولڈ جی ٹی…

جہلم جادہ تا شاندار چوک، میجر اکرم شہید روڈ کا افتتاح مشیر وزیراعظم بلال اظہر کیانی نے کردیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم جادہ تا شاندار چوک، میجر اکرم شہید روڈ کا افتتاح مشیر وزیراعظم بلال اظہر کیانی نے کردیا۔ 5 کلو میٹر سڑک کی تعمیر سے شہریوں کے مسائل میں کمی ہوگی۔ 21 کروڑ55 لاکھ 94…

جہلم شہر و مضافاتی علاقوں میں قائم پرائیویٹ ہسپتالوں میں نان پیرا میڈیکل سٹاف کی تعیناتی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر و مضافاتی علاقوں میں قائم پرائیویٹ ہسپتالوں میں نان پیرا میڈیکل سٹاف کی تعیناتی،انسانی زندگیوں کیلئے ہر گزرتے دن کیساتھ خطرہ بنتی جارہی ہے۔ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ پر…

جہلم گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی وبائی امراض پھیلنے لگے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم شہر و گردونواح کے علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی وبائی امراض پھیلنے لگے، ہیضے کا مرض بڑھنے لگا، شہر کے ہسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیئے گئے، نجی ہسپتالوں اور…