جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار نے سڑکوں، گلی محلوں، سمیت گزرگاہوں، پارکوں اور دیگر مقامات پر سیر کیلئے جانے والی خواتین، بچوں و معمر افراد کا جینا دوبھر کر دیا۔ کتوں…

جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا رورل ہیلتھ سینٹر جلالپور شریف کا دورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا رورل ہیلتھ سینٹر جلالپور شریف کا دورہ، مریضوں سے ملاقات، طبی سہولیات کا جائزہ۔ رورل ہیلتھ سنٹر میں بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی…

جہلم افغانی افراد کودی گئی مہلت ختم ہونے پر انخلاء کیمپ کے اندر اور باہر پولیس تعینات کر دی گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی طور پرمقیم افغانی افراد کودی گئی مہلت ختم ہونے پر انخلاء کیمپ کے اندر اور باہر پولیس تعینات کر دی گئی، جس کے بعد انخلا کے…

منشیات فروشوں نے اے این ایف کی ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ترکی ٹول پلازہ کے قریب پولیس مقابلہ اینٹی نارکوٹکس کی سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک مہران کارکو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔جس پر منشیات فروشوں نے اے این ایف کی ٹیم پر فائرنگ…

مرزا محمد نعیم کومسلسل چوتھی مرتبہ بلا مقابلہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر منتخب

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ضلع جہلم کیلئے ایک اوراعزاز،پاکستان کے سب سے بڑے ریڈیو نیٹ ورک آواز گروپ آف ریڈیوز اور آواز نیوزکے چیف ایگزیکٹو مرزا محمد نعیم کومسلسل چوتھی مرتبہ بلا مقابلہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر…

عاشق رسولؐ غازی علم دین شہید کا 94واں یوم شہادت گزشتہ روز مدرسہ انجمن الاسلام شمالی محلہ جہلم میں منایاگیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم حرمت رسول ﷺ پر جان قربان کرنے والے عاشق رسولؐ غازی علم دین شہید کا 94واں یوم شہادت گزشتہ روز مدرسہ انجمن الاسلام شمالی محلہ جہلم میں منایاگیا اس سلسلے میں سیمینار،قرآن خوانی…

جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گزشتہ روز دارلعلوم مشین محلہ نمبر1 کا دورہ کیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گزشتہ روز دارلعلوم مشین محلہ نمبر1 کا دورہ کیا، اس موقع پر پرنسپل صاحبزاہ برکات احمد نقشبندی، قاری محمد ظفر سمیت دیگر علمائے کرام نے مرکزی دارلعلوم…

پنڈدادنخان کی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا گیا تھا وہیں سے شروع کریں گے،چوہدری فواد حسین

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم لِلہ ڈوول کیرج وے کی بر وقت تکمیل بارے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ پنڈدادنخان کی ترقی کا سفر جہاں چھوڑا گیا تھا وہیں سے…

جہلم ڈیڑھ ماہ گزرجانے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ مقتول کی بیٹیاں سراپا احتجاج

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ بدر کے رہائشی کو نامعلوم افراد نے 40 روز قبل قتل کر دیا۔ ڈیڑھ ماہ گزرجانے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔ مقتول کی بیٹیاں سراپا احتجاج، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ،…

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے اعلیٰ کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انقام سے نوازہ گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم سی آئی اے سٹاف میں تعینات فرض شناس ایماندار پولیس انسپکٹر چوہدری محمد الیاس کو انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے اعلیٰ کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انقام سے نوازہ…